ایمان مفصل اور ایمان مجمل

 

ایمان مفصل اور ایمان مجمل

ایمان مفصل


امَنْتُ بِاللَّهِ وَمَلَئِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْقَدْرِ خَيْرِهِ وَشَرِّهِ مِنَ اللَّهِ تَعَالَى وَالْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْتِ

ترجمہ:

میں ایمان لایا اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اسکی کتابوں پر اور اسکے رسولوں پر اور

 قیامت کے دن پر اور اس پر کہ اچھی اوربری تقدیر اللہ کی طرف سے ہے اور موت کے بعد اٹھائے جانے پر۔

 

ایمان مفصل اور ایمان مجمل


 

ايمان مجمل


آمَنْتُ بِاللَّهِ كَمَا هُوَ بِأَسْمَابِهِ وَصِفَاتِهِ وَقَبِلْتُ جَمِيعَ أَحْكَامِهِ اقْرَارُ بِالنِّسَانِ وَتَصْدِيقُ بِالْقَلْبِ

ترجمہ: 

میں ایمان لایا اللہ پر جیسا کہ وہ اپنے ناموں اور اپنی صفتوں کے ساتھ ہے اور میں نے اسکے

 تمام احکام قبول کئے زبان سے اقرار کرتے ہوئے اور دل سے تصدیق کرتے ہوئے

 



0 Comments

Post a Comment

Post a Comment (0)

Previous Post Next Post